مشترک ارث
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وراثت کا عقیدہ یا نظریہ، پودوں اور جانوروں میں موروثی خصوصیات سے متعلق اصول و قوانین جن کے مطابق مخلوط نسلوں کی دوسری اور بعد میں آنے والی نسلوں میں جانوروں یا پودوں کے اصل والدین کی خصوصیات کے تمام ممکنہ امتزاج واقع ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وراثت کا عقیدہ یا نظریہ، پودوں اور جانوروں میں موروثی خصوصیات سے متعلق اصول و قوانین جن کے مطابق مخلوط نسلوں کی دوسری اور بعد میں آنے والی نسلوں میں جانوروں یا پودوں کے اصل والدین کی خصوصیات کے تمام ممکنہ امتزاج واقع ہوتے ہیں۔